ایک شخص جو کہ ماضی میں بھٹک گیا ہو اور اس سے زنا اور ان زنا سے اولادیں بھی ہوئی ہوں تو صحیح راستے پر آنے کا بعد کیا وہ شخص ان عورتوں سے شادی کرے گا ؟؟
میری معلومات کے مطابق حضور ﷺ سے متعلق اور ان کے زیرِ استعمال کوئی چیز اس وقت موجود نہیں ہے تو پھر یہ ’نعلین مبارک‘ کہاں سے آگئی اور وہ بھی صرف 5سے 6 سال پہلے جبکہ اس سے پہلے اس کا کوئی زکر نہیں ہے اور یہ بھی صرف پاکستان میں ہیں اور کہیں اور نہیں ہیں؟؟