ہالینڈ میں ہماری تنخواہ بینک میں جمع ہوتی ہے اور اس طرح تنخواہ میں سود شامل ہو جاتا ہے کیا اس صورتِ حال میں کیا جانے والا حج قبول ہو گا ؟؟
5۔ کیا مسلم ممالک کے لوگ غیر مسلم ممالک کے شہریت حاصل کرنے کے لئے اپنی مسلم شہریت تبدیل کر سکتے ہیں؟؟ براہِ کرم شریعت کے مطابق جواب عنایت فرمائیں۔
2۔ میرے والد صاحب کی طبیعت ہومیوپیتھک ادویات سے ٹھیک ہو رہی ہے لیکن میں نے سنا ہے کہ ہومیو پیتھک ادویات میں الکوحل کی ملاوٹ ہوتی ہے، براہِ مہربانی بتائیں کہ کیا وہ یہ ادویات استعمال کر سکتے ہیں؟؟
مجھے یہ بتائیں کہ کمپیوٹر سائنس یا بزنس مینیجمینٹ میں سے کس شعبہ میں مجھے اپنا مستقبل بنا نا چاہیے ؟؟
2۔ مدینہ شریف میں ایک جڑی بوٹی (مریم پھول) ہے، کہا جاتا ہے کہ زچگی کے وقت اگر کوئی خاتون اسے رکھے تو ڈلیوری آسان ہو جاتی ہے، کیا یہ درست ہے ؟؟
میں نے کسی کو ادھار پر مال فروخت کیا، نقصان کی وجہ سے وہ شخص مجھے اپنی رقم واپس نہیں کر سکتا، نیز وہ شخص زکوٰۃ کا مستحق ہے، میری جو رقم اس کی طرف نکلتی ہے کیا میں اُس رقم کو زکوٰۃ کی مد سے منتقل کر سکتا ہوں؟؟