1۔ میں نے خواجہ صاحب سے وظائف پڑھنے کی اجازت لے لی ہے لیکن میرے بھائی کا کہنا ہے کہ وظائف کی اجازت کسی عامل سے نہیں بلکہ کسی عالم سے لینی چاھیئے۔
کیا فرماتے ہیں علماء کرام اس مسئلہ میں، آج کل یہ رواج عام ہو چکا ہے کہ اگر کسی دینی محفل میں کوئی شخص اچھے انداز میں کوئی آیت تلاوت کرتا ہے توحاضرین بلندآواز سے سبحان ﷲ کہتے ہیں جبکہ قرآنی حکم یہ ہے کہ جس کا مفہوم’جب قرآن پڑھا جائے توغور سے سنو تا کہ تم پر رحم کیا جائے‘ بر عکس اس کے دورانِ تلاوت قرآنِ حکیم بلند آواز سے سبحان ﷲ کہا جائے۔ کیا اس طرح کرناجائز ہے یا نا جائز۔ براہِ مہربانی کتب کے حوالے سے جواب عنایت فرمائیں۔
بہارِشریعت میں ہے کہ عمامہ شریف کا شملہ اتنا بڑا نہ ہو کہ بیٹھنے میں دبے جبکہ شاہ عبدالحق دہلوی کی کتاب میں ہے کہ شملہ کی مقدار آدھی پیٹھ سے زیادہ نہ ہو، اس سے زیادہ بدعت اور حرام ہے۔ وضاحت کریں۔
3۔ اگر امام مغرب یا عشأ کی تیسری رکعت میں بلند آواز سے قرأت (کچھ دیر) کرے تو کیا نماز ہو جائے گی ؟؟
3۔ کیسی ایسے شخص کو مسجد میں چندہ دینے کا ثواب ملے گا جس کی آمدنی جائز اور نا جائز دونوں ذرائع سے ہو؟؟