2۔ اگر کسی عورت کا شوہر شادی کے بعد کہیں چلا گیا ہواور اُس کا کچھ پتہ ہی نہ چل رہا ہو، تو کیا وہ عورت دوبارہ شادی کر سکتی ہے؟؟ اگر ہاں، تو کتنے عرصے بعد؟؟
2۔ میں اپنے والد کے ساتھ آپ کے پیچھے نماز پڑھنے اخوند مسجد میں آتا تھا اور اب بھی خصوصی محافل میں شرکت کرتا ہوں۔ اخوند مسجد میں آپ لاؤڈ اسپیکر میں نماز پڑھاتے تھے جبکہ میمن مسجد میں آپ لاؤڈاسپیکر استعمال نہیں کرتے۔ یہ سوال ذاتی نوعیت کا ہے اس لئے آپ سے معذرت چاہتاہوں اگر آپ کو تکلیف پہنچے۔ یہ صرف اپنی معلومات کے لئے پوچھ رہا ہوں۔
ہم نماز کے بعد سجدہ کرتے ہیں اور اکثر سجدے میں دعا مانگتے ہیں، یہاں USAمیں لوگ یہ بات نہیں سمجھتے اور کہتے ہیں کہ اس طرح کرنا درست نہیں ہے۔