5۔ حضرت عثمان رضی ﷲعنہ کے نکاح میں حضور ﷺ کی دو صاحبزادیاں تھیں ان کے نام کیا تھے اور کیاان سے کوئی اولاد ہوئی؟؟
2۔ نیز میں عیدین کی نماز وغیرہ کے لئے کیا کروں؟؟ جماعت سے نماز نہ پڑھنے کی وجہ سے مجھے افسوس ہوتا ہے۔
ایسے لڑکے اور لڑکی کے بارے میں حکمِ شرع کیا ہے، جو کہ تنہائی میں ملتے ہیں اور شادی کے بھی خواہشمند ہیں اور پاکدامنی سے متعلق مکمل شعور ہے؟؟
2۔ جب بچہ دنیا میں آتا ہے، اس کا نامہء اعمال شروع ہو جاتا ہے جبکہ دوسری طرف حمل کا ضائع کرنا حرام اور قتل کے برابر ہے، کیونکہ حمل کو ایک زندگی سمجھا جاتا ہے: