مساجد میں چھتوںاور دیواروں پر نقوش کے ساتھ قرآنی آیات لکھی جاتی ہیں۔ جب کہ ان کا احترام نہیں کیا جاتا۔ شرعی لحاظ سے اس کا کیا حکم ہے؟؟
3۔ میرے پاس ’حفظ الایمان‘ موجود ہے جس میں منظور نعمانی صاحب نے یہ ثابت کرنے کی کوشش کی ہے کہ اشرف علی تھانوی نے ’بسط البیان‘ اور دیگر ترامیم لکھ کر اپنے آپ کو بے گناہ ثابت کرنے کی کوشش کی ہے۔ براہِ کرم اصلاح فرمائیں۔