Surah:
Para:
Ayat:11سورة القارعة (مکی)بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِPara: 30Ruku: 1
(1)اَلْقَارِعَةُۙ
(1) The event that terrifies the hearts!
(1) دل دہلانے والی،
(2)مَا الْقَارِعَةُۚ
(2) What is the event that terrifies the hearts?
(2) کیا وہ دہلانے والی،
(3)وَ مَاۤ اَدْرٰىكَ مَا الْقَارِعَةُﭤ
(3) And what have you understood, what the event that terrifies the hearts is!
(3) اور تو نے کیا جانا کیا ہے دہلانے والی
(4)یَوْمَ یَكُوْنُ النَّاسُ كَالْفَرَاشِ الْمَبْثُوْثِۙ
(4) The day when men will be like scattered moths.
(4) جس دن آدمی ہوں گے جیسے پھیلے پتنگے
(5)وَ تَكُوْنُ الْجِبَالُ كَالْعِهْنِ الْمَنْفُوْشِﭤ
(5) And mountains will be like flying wool.
(5) اور پہاڑ ہوں گے جیسے دھنکی اون
(6)فَاَمَّا مَنْ ثَقُلَتْ مَوَازِیْنُهٗۙ
(6) So for one whose scales prove heavy,
(6) تو جس کی تولیں بھاری ہوئیں
(7)فَهُوَ فِیْ عِیْشَةٍ رَّاضِیَةٍﭤ
(7) He is therefore in the desired bliss.
(7) وہ تو من مانتے عیش میں ہیں
(8)وَ اَمَّا مَنْ خَفَّتْ مَوَازِیْنُهٗۙ
(8) And for one whose scales prove light,
(8) اور جس کی تولیں ہلکی پڑیں
(9)فَاُمُّهٗ هَاوِیَةٌﭤ
(9) He is in the lap of one that abases.
(9) وہ نیچا دکھانے والی گود میں ہے
(10)وَ مَاۤ اَدْرٰىكَ مَاهِیَهْﭤ
(10) And what have you understood, what the one that abases is!
(10) اور تو نے کیا جانا، کیا نیچا دکھانے والی،
(11)نَارٌ حَامِیَةٌ۠
(11) A flaming fire!
(11) ایک آگ شعلے مارتی
1ع11