Surah:
Para:
Ayat:8سورة التكاثر (مکی)بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِPara: 30Ruku: 1
(1)اَلْهٰىكُمُ التَّكَاثُرُۙ
(1) The craving for excess wealth kept you people neglectful.
(1) تمہیں غافل رکھا مال کی زیادہ طلبی نے
(2)حَتّٰى زُرْتُمُ الْمَقَابِرَﭤ
(2) Until you confronted the graves.
(2) یہاں تک کہ تم نے قبروں کا منہ دیکھا
(3)كَلَّا سَوْفَ تَعْلَمُوْنَۙ
(3) Yes certainly, you will soon realise!
(3) ہاں ہاں جلد جان جاؤ گے
(4)ثُمَّ كَلَّا سَوْفَ تَعْلَمُوْنَﭤ
(4) Again, yes certainly, you will soon realise!
(4) پھر ہاں ہاں جلد جان جاؤ گے
(5)كَلَّا لَوْ تَعْلَمُوْنَ عِلْمَ الْیَقِیْنِﭤ
(5) Yes certainly, if you had believed with certainty, you would not have craved for wealth.
(5) ہاں ہاں اگر یقین کا جاننا جانتے تو مال کی محبت نہ رکھتے
(6)لَتَرَوُنَّ الْجَحِیْمَۙ
(6) Indeed you will see hell.
(6) بیشک ضرور جنہم کو دیکھو گے
(7)ثُمَّ لَتَرَوُنَّهَا عَیْنَ الْیَقِیْنِۙ
(7) Again, indeed you will see it with certainty.
(7) پھر بیشک ضرور اسے یقینی دیکھنا دیکھو گے،
(8)ثُمَّ لَتُسْــٴَـلُنَّ یَوْمَىٕذٍ عَنِ النَّعِیْمِ۠
(8) Then, on that day, you will surely be questioned regarding the favours.
(8) پھر بیشک ضرور اس دن تم سے نعمتوں کی پرسش ہوگی
1ع8