Surah:
Para:
Ayat:8سورة الشرح (مکی)بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِPara: 30Ruku: 1
(1)اَلَمْ نَشْرَحْ لَكَ صَدْرَكَۙ
(1) Did We not widen your bosom?
(1) کیا ہم نے تمہارا سینہ کشادہ نہ کیا
(2)وَ وَضَعْنَا عَنْكَ وِزْرَكَۙ
(2) And relieve you of the burden –
(2) اور تم پر سے تمہارا بوجھ اتار لیا،
(3)الَّذِیْۤ اَنْقَضَ ظَهْرَكَۙ
(3) Which had broken your back?
(3) جس نے تمہاری پیٹھ توڑی تھی
(4)وَ رَفَعْنَا لَكَ ذِكْرَكَﭤ
(4) And We have exalted your remembrance for you.
(4) اور ہم نے تمہارے لیے تمہارا ذکر بلند کردیا
(5)فَاِنَّ مَعَ الْعُسْرِ یُسْرًاۙ
(5) So indeed with hardship is ease.
(5) تو بیشک دشواری کے ساتھ آسانی ہے،
(6)اِنَّ مَعَ الْعُسْرِ یُسْرًاﭤ
(6) Indeed with hardship is ease.
(6) بیشک دشواری کے ساتھ آسانی ہے
(7)فَاِذَا فَرَغْتَ فَانْصَبْۙ
(7) So when you finish the prayer, strive in supplication.
(7) تو جب تم نماز سے فارغ ہو تو دعا میں محنت کرو
(8)وَ اِلٰى رَبِّكَ فَارْغَبْ۠
(8) And incline towards your Lord.
(8) اور اپنے رب ہی کی طرف رغبت کرو
1ع8